نہم کے تمام امیدواروں کو آن لائن رولنمبر سلپس جاری کرنیکا فیصلہ

    نہم کے تمام امیدواروں کو آن لائن رولنمبر سلپس جاری کرنیکا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app



ملتان(سٹا ف رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان نے نہم کے تمام امیدواروں کو آن لائن رولنمبر سلپس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں تعلیمی بورڈ کے حکام کی طرف سے کہاگیا ہے کہ نہم امتحانات 2020کے تمام ریگولر اور پرائیویٹ امیدواروں کو رولنمبر سلپس آن لائن جاری کی جائیں گی، امیدوار لاک ڈاؤن کافائدہ اٹھاتے ہوئے گھر بیٹھ کر مکمل تیاری کریں، جیسے ہی(بقیہ نمبر7صفحہ6پر)
شیڈول آئے گا‘تمام امیدواروں کو ایس ایم ایس کے ذریعے آگاہ کردیا جائے گا۔
رول سلپس