فضائی آپریشن لاک ڈاؤن بندش میں 15مئی تک توسیع

فضائی آپریشن لاک ڈاؤن بندش میں 15مئی تک توسیع

  

لاہور(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک بھر کے ائیر پورٹس سے بین الاقومی فضائی آپریشن کی بندش میں 15مئی تک توسیع کردی۔سی اے اے نے حکومت کی جانب سے احکامات کے بعد نوٹس جاری کر دیا۔ خصوصی پروازوں سمیت سفارتکاروں اور کارگو پروازوں کو آپریشن کی اجازت ہوگی۔ اس سے قبل سی اے اے نے 30اپریل تک بین الاقوامی اور علاقائی فضائی آپریشن کی بندش کی تھی، علاقائی پروازوں کی بندش سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں ہو سکا۔

توسیع

مزید :

صفحہ اول -