حکومت شہباز شریف کی بجائے عوام کی فکر کرے،مریم اورنگزیب

  حکومت شہباز شریف کی بجائے عوام کی فکر کرے،مریم اورنگزیب

  

لاہور (آئی این پی) ترجمان مسلم لیگ(ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت شہباز شریف کی بجائے عوام کی فکر کرے۔یہ سیاست نہیں عوام کی زندگی بچانے کا وقت ہے۔ عمران صاحب، وزراء اور حکومتی ترجمانوں سے گزارش ہے کہ اپنی ترجیحات درست کرکے کرونا کی وبا سے لڑنے پر توجہ دیں۔عوام کو روٹی راشن، دیہاڑی دار اور مزدور کو ریلیف دینے پر غور کریں۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی گردان کرنے سے بہتر ہے ڈاکٹرز اور (بقیہ نمبر54صفحہ6پر)

طبی عملے کو حفاظتی سامان پہنچایا جائے۔

مریم اورنگزیب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -