حکومت کا قیدیوں میں عیدی تقسیم کرنے کا فیصلہ

حکومت کا قیدیوں میں عیدی تقسیم کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور (آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب کی درخواست پر محکمہ خزانہ پنجاب نے 4 کرڑو 20 لاکھ روپے مالیت کے فنڈز محکمہ داخلہ پنجاب کو جاری کردئیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب ان فنڈز سے لاہور سمیت صوبے بھر کی جیلوں میں قید قیدیوں کو عید کے تحائف تقسیم کرے گا۔ جن میں مٹائی کپڑے سمیت دیگر مختلف اشیاء شامل ہونگی۔ 
  عیدی تقسیم

مزید :

صفحہ اول -