گرمی میں اضافہ، آج سے مختلف شہریوں  میں ہلکی بارش کاامکان، محکمہ موسمیات 

گرمی میں اضافہ، آج سے مختلف شہریوں  میں ہلکی بارش کاامکان، محکمہ موسمیات 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 خانیوال (بیورو نیوز)  شہراور گردونواح میں پہلے 13 روزے موسم خوشگوار رہنے کے بعد سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کیں تو لوگوں کی بڑی تعداد نے نہانے کیلئے نہروں کا رخ کرنا شروع کردیا ہے نوجوانوں کی بڑی تعداد ر(بقیہ نمبر20صفحہ6پر)
وزے میں نہروں پر نہاتی نظر آئی سکولوں کی بندش کے باعث سٹوڈنٹس کی بڑی تعداد بھی نہروں کا رخ کررہی ہے اور گرمی سے بچنے کیلئے نہانے کو ترجیح دے رہی ہے محکمہ موسمیات نے آج سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی پھلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
گرمی