پنجاب: عید تک سکولز بند رکھنے کا نوٹیفکیشن

 پنجاب: عید تک سکولز بند رکھنے کا نوٹیفکیشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان(خصوصی رپورٹر)محکمہ سکولز نے صوبہ بھر کے سکولز عید االفطر تک بند رکھنے کا نوٹیفکیشن  جاری کردیاہے.گزشتہ روز جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق سکولوں کی بندش کا فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاو کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے،  29 اپریل 2021 (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)
سے پنجاب کے تمام سرکاری و نجی سکول مکمل طور پر بند کر دئیے جائیں گے سرکاری ونجی سکولز عید الفطر  بعد کھولے جائیں گے۔
محکمہ سکولز