ٹی 20 کرکٹ میں 10 ہزار رنز بنانے والے کتنے کھلاڑی ہیں؟ ان میں کونسا پاکستانی کھلاڑی شامل ہے؟  اعداد وشمار سامنے آگئے

ٹی 20 کرکٹ میں 10 ہزار رنز بنانے والے کتنے کھلاڑی ہیں؟ ان میں کونسا پاکستانی ...
ٹی 20 کرکٹ میں 10 ہزار رنز بنانے والے کتنے کھلاڑی ہیں؟ ان میں کونسا پاکستانی کھلاڑی شامل ہے؟  اعداد وشمار سامنے آگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈیوڈ وارنرٹی 20 کرکٹ میں 10 ہزار رنز بنانے والے چوتھے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
انہوں نے یہ سنگ میل انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) کے دوران عبور کیا۔اس سے قبل تین کھلاڑی یہ ہدف عبور کرچکے ہیں جن میں پاکستان کے شعیب ملک اور ویسٹ انڈیز کے کرس گیل اور کیرن پولارڈ شامل ہیں۔ کرس گیل 13ہزار839 رنز بناکر پہلے ، کیرن پولارڈ 10ہزار694 رنز بناکر دوسرے، شعیب ملک 10ہزار 488 رنز بناکر تیسرے جبکہ ڈیوڑ وارنر 10ہزار 17 رنز بناکر چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔

مزید :

کھیل -