پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزیراعظم شہبازشریف نے مسترد کردی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزیراعظم شہبازشریف نے مسترد کردی
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزیراعظم شہبازشریف نے مسترد کردی

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔ 

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی موجود قیمتیں آئندہ ماہ برقرار رہیں گی، پچھلی حکومت کی نالائقی، نااہلی اور غلطیوں کی سزا عوام کو نہیں دے سکتے، مہنگائی کی ستائی عوام پہ مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے۔

مزید :

اہم خبریں -بزنس -Breaking News -