بدچلنی کا شبہ، دیوروں اور نندوں نے بھابھی کا سر اور بھنویں مونڈ دیں

بدچلنی کا شبہ، دیوروں اور نندوں نے بھابھی کا سر اور بھنویں مونڈ دیں
بدچلنی کا شبہ، دیوروں اور نندوں نے بھابھی کا سر اور بھنویں مونڈ دیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بدچلنی کے شعبے میں دیور اور نندوں نے اپنی بھابھی کا سر اور بھنویں مونڈ ڈالیں۔ دنیا نیوز کے مطابق پروین بی بی پر بدچلنی کا شعبہ ہونے پر اس کے شوہر کی موجودگی میں دیوروں اور نندوں نے سر اور بھنویں مونڈ دیں اور ہاتھ باندھ کر منہ کالا کر کے بستی میں گھماتے رہے۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر چار خواتین کو گرفتار کر لیا ہے۔

مزید :

لیّہ -