معیاری کام کی بدولت موجودہ مقام ملا،مہوش حیات

معیاری کام کی بدولت موجودہ مقام ملا،مہوش حیات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی ہے اور اس وجہ سے ہی مجھے موجودہ مقام ملا ہے جس کو میری کوشش ہوگی کہ میں برقرار رکھوں اس وقت میں کئی ڈراموں میں کام کررہی ہوں اور ان میں میرے کردار بہت اہمیت کے حامل ہیں عیدالفطر پر آن ائیرمیرے ڈراموں نے بہت پزیرائی حاصل کی ہے جس کی بہت خوشی ہے پرستاروں نے ہمیشہ میری حوصلہ افزائی کی ہے اور ان کی بدولت ہی میں نے موجودہ مقام حاصل کیا ہے اس وقت بھی میں کئی ڈراموں کی ریکارڈنگ میں مصروف ہوں جن میں میرے کردار بہت جاندار ہیں۔

مزید :

کلچر -