فلم ‘ٹی وی اور تھیٹر کے اداکار گلفام نے فلاحی ادارہ قائم کرلیا

فلم ‘ٹی وی اور تھیٹر کے اداکار گلفام نے فلاحی ادارہ قائم کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) فلم ‘ٹی وی اور تھیٹر کے اداکار گلفام نے بھی فلاحی ادارہ قائم کرلیا ۔بتایا گیا ہے کہ اداکار گلفام نے ”صدا فاﺅنڈیشن پاکستان “کے نام سے این جی او قائم کی ہے جس کے تحت غریب بچوںکےلئے سکول بنائے جائےں گے جہاں بچوںکو بنیادی تعلیم کےساتھ اسلامی تعلیم مفت فراہم کی جائے گی ۔اداکار گلفام این جی او کا آغاز اپنے شہر جڑانوالا سے کریں گے ۔

مزید :

کلچر -