ہالی وڈ اداکار وین ڈیم ایشوریہ کے مداح نکلے

ہالی وڈ اداکار وین ڈیم ایشوریہ کے مداح نکلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاس اینجلس(نیٹ نیوز) ہالی ووڈ ایکشن ہیرو وان ڈیم بھی بالی ووڈ کی حسینہ ایشوریہ رائے کے مداح نکلے۔وین ڈیم کا کہنا تھا کہ ایشوریہ رائے بہت ہی خوبصورت خاتون ہیں۔ وین ڈیم کا کہنا تھا کہ ایک بار ایشوریہ کے ساتھ فلم میں کام کرنا چاہتے ہیں۔ ہالی ووڈ کے ایکشن سٹار وان ڈیم پر بھی ایشوریہ رائے کی بہترین اداکاری اور حسن کا جادو چل گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دیوداس بالی ووڈ کی یاد گار فلم ہے اور اس میں اشوریہ رائے نے بہترین کام کیا۔ وہ بھارت میں فلم بنانا چاہتے ہیں اور ان کی کو سٹار ایشوریہ رائے ہونگی۔

مزید :

کلچر -