2 ستمبر کو نیا ڈرامہ سیریل محبت جائے بھاڑ میں پیش کیا جائے گا

2 ستمبر کو نیا ڈرامہ سیریل محبت جائے بھاڑ میں پیش کیا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( فلم رپورٹر)ایک نجی ٹی وی چینل سے 2 ستمبر کو نیا ڈرامہ سیریل محبت جائے بھاڑ میں پیش کیا جائے گا۔ اس ڈرامہ سیریل میں کراچی کے معروف فنکاروں نے حصہ لیا ہے قبل ازیں اسی نجی ٹی وی چینل سے ڈرامہ سیریل”بلقیس کور“ ناظرین کی بے پناہ پسندیدگی کا سبب بنا ۔

مزید :

کلچر -