سانول ، محسن شوکت علی اور ندیم عباس لو نے والے نے شہرت حاصل کرلی

سانول ، محسن شوکت علی اور ندیم عباس لو نے والے نے شہرت حاصل کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( فلم رپورٹر)رواں برس 3نامور فوک سنگرز عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی ، شوکت علی، اور اللہ دتہ لونے والا کے گلوکار صاحبزادوں سانول ، محسن شوکت علی اور ندیم عباس لو نے والے نے بھی میوزک حلقوں میں اپنی پہچان بنالی۔ تینوں نئے گلوکاروں نے عید الفطر پر ملک بھر کے زیادہ سے زیادہ ٹی وی چینلز پر پرفارمنس دی اور لاکھوں ناظرین نے ان کو بے حد پسند کیا تینوں نوجوان گلوکاروں کے والد نے بھی اپنے پرستاروں کا بھرپور شکریہ ادا کیا ہے کہ ان کے فن کو آگے بڑھانے پر ان کی اولادوں کا خیر مقدم کیاگیاہے۔ گلوکار سانول ، محسن شوکلت علی اور ندیم عباس لونے والا نے بھی اپنے لاکھوں پر ستاروں کی حوصلہ افزائی پر ان کا بھرپور شکریہ ادا کیاہے۔

مزید :

کلچر -