کامیابی کیلئے محنت سے زیادہ قسمت نے ساتھ دیا، کترینہ کیف

کامیابی کیلئے محنت سے زیادہ قسمت نے ساتھ دیا، کترینہ کیف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (نیٹ نیوز) اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ بالی وڈ میں کامیابی کیلئے محنت سے زیادہ قسمت نے ان کا ساتھ دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ممبئی میں فلم ایک تھا ٹائیگر کی کامیابی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انہیں اتنی بڑی کامیابی کا یقین نہیں تھا اور وہ سلمان خان کے ساتھ مزید فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ وہ لمبے عرصہ تک بالی وڈ پر راج کریں گی، ابھی تو ابتدا ہے، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔

مزید :

کلچر -