ملک خالد کے بھانجے کے قتل کی پرزور مذمت کرتے ہےں، اشرف بھٹی

ملک خالد کے بھانجے کے قتل کی پرزور مذمت کرتے ہےں، اشرف بھٹی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار ) لاہور کی تاجر برادری انجمن تاجران ہال روڈ کے نائب صدر ملک خالد کے جواں سال بھانجے وقار شبیر کے اغواءکے بعد قتل کی پر روز مذمت کرتی ہے اور حکومت کو باور کروانا چاہتی ہے کہ پنجاب سمیت لاہور کے تا جر عرصہ دراز سے جرا ئم پیشہ افراد کے نر غے مےں ہو نے کے با عث عدم تحفط کا شکار ہےں اور عرصہ دراز سے نہ صرف اپنے مال وزر بلکہ بیوی اور بچوں کی بھی قربا نیاں دے چکے ہےں اور تا حال یہ سلسلہ جا ری ہے آئے روز لاہور اور پنجاب کے شہروں مےن جرا ئم پیشہ افراد نہ صرف سرعام تا جروں سے لوٹ مار کر رہے ہےںبلکہ قتل عام بھی کیا جا رہا ہے لیکن با ر بار حکومت سے اپنے تحفظ کی در خواستےں کر نے کے با وجود ابھی تک حکومت نے کو ئی ایسی حکمت عملی تےار نہےںکی جس سے تا جر برادری کو تحفظ فرا ہم کیا جا سکے جبکہ حکومتی مشینری کا انحصار تاجر برا دری پر ہی ہے ۔ ان خیالات کا اظہارآل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے گزشتہ روز لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ چند سا لوں مےں قتل وغارت کے ہو نے والے واقعات نے تا جر برا دری کو جھنجھوڑ کر رکھ دےا ہے ان واقعات مےں برکت مارکیٹ کے تاجر رہنما عامر ملک کو گھر کے دروازے سے اغوا کر لیا جاتا ہے اور کہیں نماز پڑھ کر گھر کی دہلیز پر گولیوں سے چھلنی ہونے والے لٹن روڈ کے تاجر رہنما کا قتل کردیا جاتا ہے مگر پنجاب پولیس اپنی لاپرواہی اور ہٹ دھرمی پر ڈٹی ہو ئی ہے اور تا جروں کو تحفظ دینے مےں مکمل طو ر پر نا کام نظر آرہی ہے پولیس کی رو ایتی سستی کے با عث رمضان المبارک سے دو دن قبل تاوان کے لئےاغوا ہو نے والے پیس کے تا جر وقار شبیر کو قتل کر دےا گےا اور پولیس کچھ نہ کر سکی انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس کے ڈی ایس پی اطہر فاروق اور انسپکٹر علی عباس نے انتہائی محنت سے تفتیش کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا لیکن اگر پولیس کو تفتیش کے نئے طریقہ سے استوار کیا جاتااور یہی تفتیشی آفسران جدید طریقہ سے اس کیس کی تفتیش کرتے تو شا ید وقار شبیر آج زندہ برا ٓمد کر لیا جا تا ۔تاجر برادری کا کہنا ہے کہ اگر وزیر اعلی پنجاب میاںشہباز شریف واقعی صوبے سے جرا ئم کا خاتمہ چا ہتے ہےں