ماتحت عدالتوں کے تین ججوں کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

ماتحت عدالتوں کے تین ججوں کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹاف رپورٹر)صوبائی دارلحکومت کی ماتحت عدالتوں کے تین ججوں کو او ایس ڈی بنادیا گیا تقرری کے منتظر سیشن جج انور بٹ ،سینئر سول جج اسرار زادہ اور تقرر ی کے منتظر سیشن جج شہزاد پرویز کواو ایس ڈی بنانے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔