خاتون کے ہاں تین صحت مند بچوں کی پیدائش

خاتون کے ہاں تین صحت مند بچوں کی پیدائش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی) مانگا منڈی رائے ونڈ پر سوشل سیکورٹی ہسپتال میں گلیمر ٹیکسٹائل ملز میں کام کرنے والے مزدور نصیر اقبال بیگم شریفاں بی بی کے ہاں تین صحت مند بچوں کی پیدائش ہوئی میڈیا اور صحافیوں سے ڈاکٹر روہی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رات تقریبا تین بجے کے قریب تین جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی بچے صحت مند ہیں ماں کی حالت بالکل ٹھیک ہے۔