جیلوں میں قیدیوں کی اصلاح کےلئے اقدامات شروع

جیلوں میں قیدیوں کی اصلاح کےلئے اقدامات شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (جنرل رپورٹر) صوبے کی تمام جیلوں میں قیدےوں کی روحانی و باطنی اصلاح کے لئے تےز تر اقدامات شروع کر دئیی گئے ہیں۔ اس سلسلے میں تمام جیلوں میں قرآن پاک کی تعلےم و تفسیر قرآن اور اصلاحی لیکچرز باقاعدگی سی قیدےیوں کو معروف معلمین کے ذریعی دئیے جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبے کی تمام جیلوں میں قیدیوں کو ٹیوٹا کے تعاون سے اپنا ذریعہ روزگار کے لئے مختلف ٹیکینیکی کورسز کا بھی اجراءکےا گےا ہے جہاں اسےران کو تربےت فراہمی کی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ تمام جےلوں کے باہر قےدےوں کی بنائی اشےاءکے لئے مزےد ڈسپلے سنٹر قائم کئے جا رہے ہےں جہاں ان کی بنائی اشےاءفروخت کی جائےں گی۔ ملک چنٹر نے کہا کہ ہمارا فرض ہے کہ ان اسےران کےذرےعہ روزگار اور معاشرے کا اہم فرد بنانے کے لئے ان کی مزےد اصلاح کے لئے اقدامات کریں تاکہ انہیں معاشرے میں عزت کی نگاہ سے دےکھا جا سکے