مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی طیبہ ضمیر نے استعفی دیدیا

مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی طیبہ ضمیر نے استعفی دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن سے صوبائی اسمبلی کی رکن طیبہ ضمیر نے استعفیٰ دیدیا ہے میرے بیٹے کی ہلاکت ڈاکٹروں کی غفلت سے ہوئی سیکرٹری صحت کے دفتر کے چکر لگالگا کر تھک گئی۔ اگر قائدین کے بیٹوں کے ساتھ ایسا ہو تو کیا کارروائی نہیں ہوگی سروسز اور گنگا رام ہسپتال کے ایم ایس کو معطل کیا جائے۔ سپیکر کے پاس اسمبلی نشست سے استعفیٰ دینے گئی تھی ایم پی اے کے نام سے بھی نفرت ہے، یہ ایک دھبہ ہے جس نے میری زندگی اجاڑ دی بیٹے کی ہلاکت کے معاملے میں انصاف نہ ملا تو بندوق اٹھا لوں گی۔

مزید :

صفحہ آخر -