ہائیڈل اور کوئلہ سے بجلی پیدا کرنے کیلئے جنگی بنیاد پر کام کیا جائے

ہائیڈل اور کوئلہ سے بجلی پیدا کرنے کیلئے جنگی بنیاد پر کام کیا جائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( کامرس رپورٹر ) عوام کولوڈ شےڈ نگ اور مہنگی بجلی کے عذاب سے محفوظ کر انے کے لئے سر کاری شعبے میں ہا ئیڈ ل و کو ئلہ سے بجلی پیدا کرنے کیلئے حکومت جنگی بنےادی پر قائم کر ے۔ محکمہ بجلی کی کار کر دگی میں اضافہ کے لئے مو جو دہ ڈسٹری بےوشن کمپنیوں کو بورڈ آ ف ڈائریکٹر میں نجی ارکان کے سپر د کر نے کی بجائے اسے وپڈا کومنتقل کر دےا جائے ۔یہ مطالبہ گزشتہ روز لیبر ہال لاہور میں پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک سنٹرل لیبر یونین سی بی اے کے زیر اہتمام ایک بھاری اجلاس میں ایک قرارداد کے ذریعے کیے گئے ۔رہنماﺅں کا کہنا تھا کہ بورڈ آف ڈائز ےکٹر مےںنجی ارکان کی کھر بوں روپے کی قومی ملکےت کی کمپنےوں مےں اےک پےسہ کی سر ماےہ کاری نہےں جس سے مو جو دہ نظام بد انتظامی اور بے جا سےاسی مداخلت کو فروغ پا رہا ہے حکومت محکمہ بجلی کی مالےاتی حالت بہتر کرانے کیلئے کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی اورحکومت اداروں سے مبلغ 380ارب روپے کے بجلی کے واجبات فوری اداکرائے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -