تھرکول پراجیکٹ کا جائزہ لینے کیلئے قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اہم اجلاس آج ہو گا

تھرکول پراجیکٹ کا جائزہ لینے کیلئے قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اہم اجلاس آج ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (ثناءنیوز) تھرکول پراجیکٹ کی تازہ ترین صورتحال اور پابندی کے باوجود 455 سی این جی سٹیشنز کے لئے غیر قانونی لائسنسز کے اجراءکے بارے میں تحقیقات کا جائزہ لینے کے لئے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل کا اہم اجلاس آج (منگل) کو پارلیمینٹ ہاﺅس اسلام آباد میں ہو گا۔

مزید :

صفحہ آخر -