عدالتی حکوم عدولی پر تین سب انسپکٹروں سمیت 59 اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری

عدالتی حکوم عدولی پر تین سب انسپکٹروں سمیت 59 اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر(سٹاف رپورٹر ) اےڈےشنل سےشن جج لا ہو رملک طارق محمو ضرغام نے عدالتی حکم عدولی پر تین سب انسپکٹروں سمےت 59اہلکا روں کے وارنٹ گرفتا ری جا ری کر دےے۔ عدالت نے تھا نہ فےکٹری ایریا کے سب انسپکٹر محمد حنیف ،محمد عارف اور تھا نہ منا واں کے سب انسپکٹرمحمد عاشق کوقتل کے مقدمے میں اصالتا طلب کےا تھا لےکن مذکورہ سب انسپکٹر نہ تو عدا لت مےں پےش ہو ئے اور نہ ہی اس حوالے سے عدالت مےں کو ئی رپو رٹ پےش کی جس پر فا ضل عدالت نے ان کے وارنٹ گرفتا ری جا ری کر دےے ،علا وہ ازیں قتل کے مقدما ت سمیت مختلف کےسز میں بطور گواہ پیش نہ ہو نے پر عدالت نے 59اہلکا روں کے بھی وا رنٹ گرفتا ری جا ری کےے ہےں تفصےلات کے مطا بق تھا نہ کے پو لےس اہلکا ر محمد اقبال ،محمد اشرف ،محمد طارق ،سلا مت علی ،ودےگر تھا نہ اسلامپورہ کے سلطان محمود ،محمد جمےل ،غلام مرتضی ودےگر ،تھانہ لا ری اڈہ کے اختر دین ،رستم علی ،محمد اشفاق ،ذولفقار علی ودےگر ۔تھا نہ شا ہدرہ ٹاﺅن کے محمد حےات ۔تھا نہ فےکٹر ی اےرےا کے محمد حنےف ،عبد الرو ف دےگر تھا نہ کو ٹ لکھپت کے شو کت حسےن ،محمد خا لد ،محمد حسین ،محمد قیصر و دیگر اہلکا ر وں کے وا رنٹ گرفتا ری کیے ہیں ۔

مزید :

ایڈیشن 1 -