مختلف علاقوں میں بجلی صبح 9 سے دوپہر 12 بجے تک بند رہے گی

مختلف علاقوں میں بجلی صبح 9 سے دوپہر 12 بجے تک بند رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کامرس رپورٹر) 132کے وی گارڈن ٹاﺅن گرڈسٹےشن کی بس بارپراہم تنصےبی ومرمتی کاموں کے باعث28اگست کو صبح 9سے دوپہر12بجے تک گلاب دےوی، مسلم ٹاﺅن، لاہور4-،مےن بلےوارڈ،نصےرآباد،سنٹرل پلازہ،رحمانپورہ،شاہےن،فلڈلائٹ،شےخ زےدہسپتال،اےن اےچ سٹےڈےم،ڈی1-،ماڈل کالونی،ماڈل ٹاﺅن2-،منےرشہےدروڈ،انمول،چلڈرن ہسپتال،حالی روڈ،غوری،عسکری2-،جناح،عسکری1-،گلبرگ1-،ائےرفورس کالونی،نےواورےگا،بی اےم جے،ڈی2-،ڈی3-،ڈی4-،نےواچھرہ اےسٹ،اچھرہ موڑفےڈرز(گارڈن ٹاﺅن گرڈ) سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

مزید :

ایڈیشن 1 -