ڈاکٹر عافیہ کے لیے انصاف بہت ضروری ہے : سابق اٹارنی جنرل امریکہ

ڈاکٹر عافیہ کے لیے انصاف بہت ضروری ہے : سابق اٹارنی جنرل امریکہ
ڈاکٹر عافیہ کے لیے انصاف بہت ضروری ہے : سابق اٹارنی جنرل امریکہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق امریکی اٹارنی جنرل رمزے کلارک نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے انصاف بہت ضرور ی ہے جبکہ امریکہ بتائے ڈاکٹر عافیہ کے ٹرائل اوران کے بیٹے کاکیا بنا۔
اپنے ایک بیان میں رمزے کلارک کاکہنا تھا کہ خطے میں محبت اورامن کے قیا م کے لیے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی بہت ضروری ہے۔

مزید :

قومی -