ڈیرہ غازی خان : نالہ وڈور میں طغیانی ، متعدد بستیاں زیرآب

ڈیرہ غازی خان : نالہ وڈور میں طغیانی ، متعدد بستیاں زیرآب
ڈیرہ غازی خان : نالہ وڈور میں طغیانی ، متعدد بستیاں زیرآب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ غازی خان (مانیٹرنگ ڈیسک ) بارشوں کے باعث نالہ وڈور میں طغیانی سے متعدد بستیاں زیر آب آگئی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پانی گھروں میں داخل ہونے کے باعث بعض علاقوں کے مکینوں نے محفوظ مقام پر پناہ لینا شروع کردی ہے۔