گلستان جوہر میں لاکھوں روپے کی چوری

گلستان جوہر میں لاکھوں روپے کی چوری
گلستان جوہر میں لاکھوں روپے کی چوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) گلستان جوہر کے علاقے جوہر موڑ کے قریب چوروں نے چار دکانوں کے تالے کاٹ کر لاکھوں روپے کا سامان لوٹ لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق چوری کاشکار دکانوں میں فرنچائز اور موبائل فون کی دکانیں شامل ہیں جن میں سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوروں نے لوٹ لی ہے۔

مزید :

کراچی -