نگران وزیراعظم کے لیے ن لیگ نے آٹھ نام تجویز کر دئیے

نگران وزیراعظم کے لیے ن لیگ نے آٹھ نام تجویز کر دئیے
نگران وزیراعظم کے لیے ن لیگ نے آٹھ نام تجویز کر دئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن نے نگران وزیر اعظم کے لیے آٹھ نام تجویز کر دئیے ہیں جن میں ریٹائرڈ جج، بیوروکریٹ اور سینئر وکلاءشامل ہیں۔
 چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات کے لیے آزاد الیکشن کمیشن اور غیر جانبدار نگران حکومت کا قیام کافی نہیں ہے جبکہ اس ضمن میں مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔مسلم لیگ ن کی طرف سے تجویز کردہ ناموں میں سے کسی کابھی تعلق پنجاب سے نہیں ہے۔

مزید :

اسلام آباد -