امیتابھ بچن ”پاکستانی“ بنیں گے

امیتابھ بچن ”پاکستانی“ بنیں گے
امیتابھ بچن ”پاکستانی“ بنیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ماضی میں پاکستان کے بارے میں محبت بھرے جذبات نہ رکھنے والے بھارتی سپرسٹار امیتابھ بچن کو ایک پاکستان کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی گئی ہے جبکہ ابھی فلم کا نام بھی فائنل نہیں کیا گیا۔ بھارتی اخبار کے مطابق امیتابھ بچن نے اس کردار کیلئے حامی بھرلی ہے۔ یہ فلم دونوں ملکوں میں بسنے والوں پر بنائی جائے گی جو سیاسی نہیں سماجی رویوں کے بارے میں ہو گی۔

مزید :

تفریح -