ڈرون حملے رکوانے کیلئے خیبر پختواہ اسمبلی کی متفقہ قرارداد

ڈرون حملے رکوانے کیلئے خیبر پختواہ اسمبلی کی متفقہ قرارداد
ڈرون حملے رکوانے کیلئے خیبر پختواہ اسمبلی کی متفقہ قرارداد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ اسمبلی میں ڈرون حملوں کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کی گئی ہے اور ان حملوں کو ملکی خودمختاری اور سا لمیت کے خلاف قرار دیتے ہوئے انہیں فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قرارداد کے متن میںکہاگیا ہے کہ یہ ایوان مذہبی اور ریاستی جبر کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے برما میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہے۔

مزید :

پشاور -