الیکشن شفاف ہونگے:وزیراعظم

الیکشن شفاف ہونگے:وزیراعظم
الیکشن شفاف ہونگے:وزیراعظم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم مملکت راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات شفاف اور غیر جانبدار ہوں گے جبکہ جمہوریت کے فروغ کیلئے تمام جماعتیں انتخابات میں حصہ لیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت توانائی بحران سمیت تمام چیلنجز پر قابو پا لے گی۔

مزید :

اسلام آباد -