ایف پی سی سی آئی کے وفد کی کوریاچیمبرکے سینئرممبران سے ملاقات

ایف پی سی سی آئی کے وفد کی کوریاچیمبرکے سینئرممبران سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کامرس رپورٹر)فیڈریشن آف پا کستا ن چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے صدر زکر یا عثمان بشمول اپنے نا ئب صدور اسما عیل ستا ر ،میاںمحمود ، مظہر علی ناصر کے علا وہ فیڈریشن کی پا ک- کوریا بز نس کو نسل کے چیئر مین سہیل نثا ر چھرا، شا ھد حا مد جعفر ی ، امین کھتر ی اور محمد فیصل کو ریا کے تجا رتی دور ہ پر ہیں انہوں نے کو ریا چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے سنیئر ممبرا ن سے ملاقا تیں کی اسکے علا وہ وفد نے کو ریا امپورٹرز ایسوسی ایشن اور کو ریا انٹر نیشل ٹر یڈ ایسوسی ایشن کے ممبر ان سے بھی ملا قا ت کی ۔ زکر یا عثما ن نے کو ریا کے بز نس کمیونٹی سے کہا کہ کو ریا اور پاکستا ن کے در میان با ہمی تجا رت میں اضا فہ کے بھر پو ر امکا نا ت مو جو د ہیں ۔ اور مو جودہ تجا رتی حجم دونو ں ملکو ں کے در میا ن با ہمی تجا رت کے امکا نا ت سے کہیں کم ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ کو ریا پاکستا نی تا جروں اور ایکسپوٹرز کو کورین مارکیٹ میں آسا ن رسائی کے لیے سہولیات فرا ہم کر ے جیسا کہ کو ریا نے دو سرے ممالک کو دیں ہیں ۔ زکر یا عثمان نے مزید کہاکہ اپر یل 2014میں کو ریا کے وزیر اعظم نے پاکستان کا دورہ کیا اور با ہمی تجا رت اور سر مایہ کا ری کے فروغ کے لیے ایک معا ہد ہ پر دستخط کیے جو کہ دو نوں ممالک کے درمیان FTAکے لیے پہلا قد م ہے ۔ انہوں نے زور دیا کہ دو نوں ممالک با ہمی تجا رت کے فروغ کے لیےFTAکی سمت کی جوا ئنٹ اسٹڈ ی شروع کریں ۔زکر یا عثمان نے کو ریا کے میڈیا مائیل اکنا مک ڈیلی ،کو ریا پوسٹ اور کوریا ہیرالڈ کو بھی انٹر یو ز ردیئے جسمیں انہوں نے کو ریا کی کمپنیوں کے لیے پاکستا ن کے انر جی سیکٹر ،کمیکل انفراسٹر کچر ،معدنیات اور منیوفیکچر نگ سیکٹر میں سر مایہ کا ری کے روشن اور منا فع بخش مواقعوں کے با رے میں بتا یا ۔
اور واضح کیا کہ پاکستا ن جنو بی اشیا میں بہت بڑ ی کنزیومر ما رکیٹ ہے ۔ اور علا قائی سطح پر اسکی انتہا ئی اہمیت ہے حکومت کی تمام معا شی اور سر مایہ کا ری کے متعلق پالیسا ں انتہائی دوستا نہ ہیں اوریہاں اسپشل اکنا مک زون بھی ہیں۔ سیو ل میں پاکستا ن ایمبیسی نے وفد کے ارکان کے لیے انفرادی کا روباری ملاقاتیں بھی کرا ئیں جس میں بڑ ی تعدا د میں کورین کمپنیوں نے حصہ لیا اور باہمی کا روبا ر میں دلچسپی ظاہر کی ۔

مزید :

کامرس -