کا شتکار گاجر کا اچھی قسم کا صحت مند اور ز یا دہ رو ئید گی وا لا بیج استعما ل کریں:ماہرین

کا شتکار گاجر کا اچھی قسم کا صحت مند اور ز یا دہ رو ئید گی وا لا بیج استعما ل ...

سرگودھا (اے پی پی) ز ر عی ما ہر ین نے کہاہے کہ گا جر کی پچھیتی کا شت ا کتو بر کے آخر تک جا ر ی ر ہتی ہے ۔ماہرین کے مطابق گا جر مو سم سر ما کی مقبو ل اور غذا ئیت سے بھر پو ر سبز ی ہے ا س میں و ٹا من ا ے، سی معد نی نمکیا ت، چو نا، فاسفور س کا فی مقد ا ر میں پا ئے جا ئے ہیں کثیر ا لمقاصد کیثر ا لفوا ئد ہو نے کی و جہ سے گا جر مقبو ل تر ین سبزی ہے۔ گا جر کی مو سمی کا شت ا گست میں شروع ہو تی ہے۔ پچھیتی کا شت ا کتو بر کے آخر تک جا ر ی ر ہتی ہے ۔ستمبر کے آخری 15روز پنجا ب میں اس کی کا شت کیلئے نہا یت مو زوں ہے 35ڈ گری سینٹی گریڈ یا اس سے ز یا د ہ درجہ حرارت پر بیج کا ا گا ﺅ نہیں ہو تابو ا ئی سے پہلے12گھنٹے پہلے بیج کو پا نی میں بھگو لیا جا ئے ۔

گا جر کی ترقی دا د ہ قسم ٹی29اعلی پیداوار ی صلا حیت کی اور بیمار یوں کے خلا ف اچھی قوت مدافعت ر کھتی ہے۔ گا جر کی ا چھی کوا لٹی اور پیداوار کیلئے میرا زمین کا ا نتخا ب کریں گا جر ہر قسم کی ز مین میں کا میا بی سے کا شت کی جا سکتی ہے۔ گا جر چو نکہ لمبی جڑ وا لی فصل ہے ا س لیے ا س کی کا شت کیلئے ز مین کی تیا ر ی پر خصوصی تو جہ د ے کا شت کیلئے ہمیشہ اچھی قسم کا صحت مند اور ز یا دہ رو ئید گی وا لا بیج جو جڑ ی بو ٹیوں سے پا ک اور صا ف ہو استعما ل کریں۔ ادار ہ تحقیقا ت و سبز یا ت کے تجر با ت کی روشنی میں گا جر کیلئے 6تا 8کلو گرا م بیج فی ایکڑ کا فی ہو تا ہے اگیتی فصل کی صو ر ت میں شرح بیج 15کلو گرا م فی تک ایکڑ بڑھا د یں بیج کو ہمیشہ محکمہ زراعت توسیع و پیسٹ وا رننگ کے مقا می عملہ کے مشور ہ سے کا شت کریں۔ گا جر کی کا شت کیلئے ا چھی طرح ہموا ر اور تیا ر شد ہ ز مین میں 75سینٹی میٹر ا ڑھا ئی فٹ کے فاصلہ پر پٹر یاں بنا ئیں۔ بہتر کوا لٹی اور اچھی پیداوار کے ا صو ل کیلئے جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی ا شد ضرور ی ہے جڑ ی بو ٹیوں کا تدا ر ک پیداوار پر مثبت اثرا ت چھوڑ تا ہے۔

(sg/hma/mrn 1156:14)

مزید : کامرس