معاشی سرگرمیوں پر طاری جمود ختم کرنے کیلئے بھرپورکرداراداکرینگے: پیاف

معاشی سرگرمیوں پر طاری جمود ختم کرنے کیلئے بھرپورکرداراداکرینگے: پیاف

لاہور(کامرس رپورٹر) سیاسی بے یقینی کی صورت حال سے معاشی سرگرمیوں پر طاری جمود ختم کر نے کے لیے پیاف فاﺅنڈرز الائنس بھرپور جد و جہد کرے گا ۔ پیاف فاﺅنڈرز الائنس کے رہنما میاں انجم نثار اور میاں محمد اشرف نے موجودہ الیکشن کے لیے ایسے باصلاحیت اور تجربہ کار امیدوار سامنے لا رہے ہیں جو لاہور چیمبر میں بہتری کے تسلسل کو نہ صرف جاری رکھیں گے بلکہ بہتر سے بہتر کریں گے ۔ کاروباری طبقہ کی امیدوں کا مرکز بنیں گے اور ارباب اقتدار و اختیار سے مزید بزنس دوست پالیسیاں بنوا سکیں گے ۔

مزید : کامرس