فلم ”موہنجو داڑو“ 2016 کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائیں گی

فلم ”موہنجو داڑو“ 2016 کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ممبئی( نیٹ نیوز)بالی وڈ فلم ”موہنجو داڑو“ 22 جنوری 2016 کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائیں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ فلم ”موہنجو داڑو“ جس کی مرکزی کاسٹ میں اداکار ہریتک روشن اور اداکارہ کترینہ کیف شامل ہیں ، 22جنوری 2016ءمیں سینما گھروں کی زینت بنے گی فلم کی ہدایات اشوتوش گوارکر نے دی ہے۔ فلم کی عکس بندی کا آغاز رواں سال اکتوبر میں جنوبی افریقہ میں کیا جائے گا۔

مزید :

کلچر -