الحمرا ءمیں زیر نمائش ڈرامہ” ہم ہیں پاکستانی“ اختتام پذیر

الحمرا ءمیں زیر نمائش ڈرامہ” ہم ہیں پاکستانی“ اختتام پذیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی مناسبت سے الحمرا میں زیر نمائش ڈرامہ” ہم ہیں پاکستانی“ اختتام پذیر ہوگیا ہے جس میں جدوجہد آزادی اور قیام پاکستان کے بعد کی صورت حال کو موضوع بنا یا گیا تھا جس شائقین نے بہت پسند کیا۔ ڈرامے کے رائٹر منیر راج اور ڈائریکٹر ایم قیصر جاوید تھے جبکہ اس کی کاسٹ میں انور علی، عابد کشمیری،مجاہد رانا، نجم زیدی، توقیر زیدی،گلناز، پاہل چوہدری،سعدیہ شیخ، اور رمشا شامل ہیں۔ڈرامے کے ڈائریکٹر قیصر جاوید نے بتایا کہ ڈرامے کو ہر طرح کے شائقین نے پسند کیا ہے۔

مزید :

کلچر -