حبس اور گرمی کے باعث شوبز کی سرگرمیاں التواکی شکار
لاہور (اے پی پی)موجودہ جس اور گرمی کی وجہ سے متعدد نئے ڈراموں اور فلموں کی شوٹنگ اور دیگر سرگرمیاں التوا کا شکار ہیں ۔پروڈیوسرز کا کہنا ہے کہ 15ستمبر کے بعد موسم ذرا بہتر ہونے پر ثقافتی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا جائے گا۔اس سلسلے میں ڈائریکٹر الطاف حسین شاہد رانا اور دیگر لوگ اپنے نئے پروجیکشن کا آغاز کریں گے۔