ڈی سی او کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہائی لیول ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس

ڈی سی او کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہائی لیول ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( جنرل رپورٹر)ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہائی لیول ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس ٹا ؤن ہال میں منعقد ہوا اجلاس میں ای ڈی او(ایم ایس)،ایل ڈی اے،پولیس ،ریسکیو،ماحولیات اور دیگر متعلقہ شعبوں کے افسران نے شرکت کی اجلاس میں 2رہا ئشی،1انڈسٹریل اور 1گودام کے کیسسز پیش کیے گئے ڈی سی او لاہور نے 2رہا ئشی نقشہ جات کی منظوری دی جبکہ انڈسٹریل اور گودام کے کیسسز کو اعتراضات کے باعث ملتوی کر دیا۔