انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان 12 ستمبرکو کیا جائیگا

انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان 12 ستمبرکو کیا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کے فیصلہ کے مطابق صوبہ بھر میں انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2014 کے نتائج کا اعلان مورخہ 12 ستمبر 2014 اور انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان پارٹ I 2014 کے نتائج کا اعلان مورخہ 10 اکتوبر 2014 کو صبح 10:10 بجے کیا جائے گا۔