محفل ذکر حبیبﷺ

محفل ذکر حبیبﷺ

لاہور (پ ر)” بزم نور “ کے زیر اہتمام آج 28 اگست بعد نماز عشاءمحفل ذکر و نعت خوانی دربار عالیہ حضرت قبلہ نوری کھیس والی سرکار قلندر پاک بجپال ؒ بمقام دربار شریف چھوٹا سہون شریف نزد کورٹ عبدالمالک شیخوپورہ روڈ لاہور ۔ میں منعقد ہو گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4