طالب علم کا اعزاز

طالب علم کا اعزاز
طالب علم کا اعزاز
کیپشن: AHMED ALI

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) یونیورسٹی لیبارٹری ہائی سکول ادارہ تعلیم و تحقیق جامعہ پنجاب کے بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے امتحانات 2014 میںکل 27طلبہ نے حصہ لیا اور ہمیشہ کی طرح رزلٹ 100فیصد رہا احمد علی رولنمبر179867نے 1012نمبر لے کر سکول میں تیسری پوزیشن حاصل کی



 احمد علی نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاﺅں کا نتیجہ قرار دیا اورمستقبل میں بھی محنت کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے کا عزم کیا ہے