سانحہ ماڈل ٹاﺅن افسوسناک ہے، میاں عابد

سانحہ ماڈل ٹاﺅن افسوسناک ہے، میاں عابد
سانحہ ماڈل ٹاﺅن افسوسناک ہے، میاں عابد
کیپشن: ABID

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)پیپلز پارٹی کے رہنماءاور سابقہ ناظم یوسی52میاں عابد مناواں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے سانحہ ما ڈل ٹاﺅن کے شہیدوں اور زخمیوں کی جدوجہد کو اخراج تحسین پیش کر تا ہوں کیوں کے حقیقی جمہوریت کی جدوجہد پر ڈاکڑ طاہر القادری اور انکے کارکنان کو اسلام پیش کرتا ہوں اس احتجاج کو پاکستان کی تاریخ میںسنہری الفاظ میں لکھا جائے گا سانحہ ماڈل ٹاﺅن نے عالمی سطح پر ملک کی ساکھ کو بر ی طرح متاثر کیا ہے