فنی خرابی کی وجہ سے لیسکو ہیڈ کوارٹرایک گھنٹے تک اندھیرے میں ڈوبارہا

فنی خرابی کی وجہ سے لیسکو ہیڈ کوارٹرایک گھنٹے تک اندھیرے میں ڈوبارہا

لاہور(کامرس رپورٹر) لیسکو ہیڈ کوارٹر فنی خرابی کی وجہ سے ایک گھنٹے تک اندھیرے میں ڈوبارہا، گزشتہ روز لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے صدر دفتر میں سرکٹ بریکر خراب ہو گیا جس کے باعث پوری عمارت کی بجلی بند ہو گئی۔ کمپنی کے ترجمان کے مطابق سرکٹ بریکٹر خراب ہو گیا تھا جس کے باعث بجلی کچھ دیر کے لئے معطل رہی تاہم خرابی کو جلد دور کر لیا گیا تھا۔

لیسکوہیڈ کوارٹر

مزید : صفحہ آخر