3اعلی ترین افسر تبدیل

3اعلی ترین افسر تبدیل

لاہور(کامرس رپورٹر)پنجاب حکومت نے3 افسران کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں اعجاز احمد ایڈیشنل سیکرٹری ٹرانسپورٹ اینڈ پروکیورمنٹ ایس اینڈ جی اے ڈی کو ٹرانسفر کرکے اکنامک ایڈوائزر بنوویلنٹ فنڈ لگایا گیا ہے ایڈیشنل سیکرٹری کا اضافی چارج بھی ان کے پاس رہیگا۔ ڈی ڈی او ایچ آر ایم راجن پور کو ٹرانسفر کرکے ان کی خدمات نئی تقرری کیلئے کمشنر بہاولپور کے سپرد کر دی گئیں زمان شمس او ایس ڈی کی خدمات سیکرٹری سکول ایجوکیشن کے سپرد کر دی گئیں۔

تبادلے

مزید : صفحہ آخر