نا قص کارکردگی ،آئی جی نے 9اعلیٰ پولیس افسروں کی فہرست طلب کر لی

نا قص کارکردگی ،آئی جی نے 9اعلیٰ پولیس افسروں کی فہرست طلب کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (وقائع نگار خصوصی) آئی جی پولیس پنجاب نے نا قص کارکردگی والے 9اعلیٰ پولیس افسروں کی فہرست طلب کر لی ہے۔ ان کے بارے میں ایک خفیہ ادارے نے رپورٹ بھجوائی ہے کہ ان کی کارکردگی بہتر نہیں اور ان علاقوں میں جرائم کی رفتار پہلے سے زیادہ ہے۔ آئی جی پنجاب نے ان کی رپورٹ “ریمارکس“ کے ساتھ حکومت کو بھجوائی تھی ان میں سے7ڈی جی اوز اور ایک ڈی پی او شامل ہیں۔
فہرست طلب

مزید :

صفحہ آخر -