اتحاد گروپ اور الخدمت گروپ کی طرف سے ووٹر کے لئے پرتکلف کھانوں کا اہتمام

اتحاد گروپ اور الخدمت گروپ کی طرف سے ووٹر کے لئے پرتکلف کھانوں کا اہتمام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ کے الیکش حاجی کیمپ میں اتحاد گروپ اور الخدمت گروپ کی طرف سے ووٹر کے لئے پرتکلف کھانوں کا اہتمام 10بجے شروع ہونے والی گہما گہمی شام 7بجے نتائج کے اعلان تک جاری رہی ہوپ کے الیکشن میں 15امیدواران نے حصہ لیا۔ پاکستان میں موجود نہیں تھے۔ چودھری اکبر کی ایک بجے فلائٹ تھی وہ بھی پولنگ کے دوران ہی سعودیہ چلے گئے 10بجے سے ساڑھے چار بجے تک پولنگ جاری رہی امیدواران نے ووٹرز کے لئے خوبصورت استقبالیہ خیمے لگا رکھے تھے۔

مزید :

صفحہ آخر -