اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہوپ الےکشن کے آفیشل نتائج جاری کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہوپ الےکشن کے آفیشل نتائج جاری کرنے سے روک دیا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ کے الیکشن اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہوپ کے آفیشل نتائج جاری کرنے سے روک دیا پولنگ کروانے اور غیر سرکاری نتائج جاری کرنے کی اجازت دے دی اسلام آباد بعض حج آرگنائزر نے رٹ دائر کی تھی 27اگست کو ہم بار کوڈ کے لئے سعودیہ میں ہوں گے۔ 27اگست کو حصہ نہیں لے سکتے تاریخ اگے کی جائے اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے الیکشن کروانے کی ہدایت کی اور ساتھ آفیشل نتائج کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا۔

مزید : صفحہ آخر