موٹر سائیکل چورگروہ کے سرغنہ سمیت 2 ملزموں کو گرفتار کرلیاگیا

موٹر سائیکل چورگروہ کے سرغنہ سمیت 2 ملزموں کو گرفتار کرلیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کرا ئم سیل )اینٹی وہیکلز لفٹنگ سٹاف سٹی نے شاپنگ سنٹرز، ہاؤسنگ سوسا ئٹیوں ،پلازوں اور دیگر تجارتی مراکز کے باہر سے موٹر سائیکلیں چوری کرنے والے گروہ کے سرغنہ سمیت 2 ملزموں کو گرفتار کر کے ان کی نشاندہی پرلاکھوں روپے مالیت کی چوری شدہ11عددمو ٹر سائیکلیں اور ماسٹر کیز برآمد کر لی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کانوٹس لیتے ہوئے سی سی پی اولاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس نے ایس پی سی آر اوعمر ریاض چیمہ کوموٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گروہوں کی گرفتاری کا ٹارگٹ دیا ۔

مزید :

علاقائی -