حالات کی ستم ظریفیوں سے تنگ خاتون نے خودکشی کر لی

حالات کی ستم ظریفیوں سے تنگ خاتون نے خودکشی کر لی


فیصل آباد(بیورورپورٹ)مدینہ ٹاؤن میں حالات کی ستم ظریفیوں سے تنگ آ کر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی فاطمہ ناطمہ خاتون مطلقہ تھی اس کے 3بچے ہیں وہ مسعود گارمنٹس میں کام کرتی رہی ہے تاہم تنگ دستی اور معاشی بدحالی کے باعث شدید پریشانی سے دوچار تھی گذشتہ روز فاطمہ نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا لیں جس سے اس کی حالت بگڑ گئی اور اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال پنچا دیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی.

مزید : علاقائی