دس سالہ بچے سے بداخلاقی کے الزام میں تین ملزمان گرفتار‘ مقدمہ درج

دس سالہ بچے سے بداخلاقی کے الزام میں تین ملزمان گرفتار‘ مقدمہ درج


فیصل آباد(بیورورپورٹ) سی پی او فیصل آباد ڈاکٹر سہیل تاجک کی ہدایت پر ایس ایچ اوتھانہ ستیانہ انسپکٹر محمد خالد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کردس سالہ بچے شہریارسے بداخلاقی کی کوشش کرنے والے ملزمان محمد ریاست ،وقاص کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا ہے۔سی پی او نے ایس ایچ او کو میرٹ پر تفتیش عمل میں لا کر ملزمان کا چالا ن جلد عدالت بجھوانے کی ہدایت کی ہے ۔

مزید : علاقائی